Pakistan Web Portal | Pakistan Social Web

Web Name: Pakistan Web Portal | Pakistan Social Web

WebSite: http://www.pakistan.web.pk

ID:44278

Keywords:

Web,Pakistan,Social,

Description:

Menu Home What's new Latest activity Authors Forums New posts What's new New posts New media New articles New items New media comments New article comments New mobiles New review items New review comments Latest activity Featured Business News Finance News Fitness and Health Islam Latest News Polls Recipes Trivia Quizzes Tags Library Articles New articles New comments Series Reviews New items New comments Latest reviews Media New media New comments Donate Prayer Times Baby Names Dictionary Shop Mobiles Latest reviews Members Current visitors Awards Your Awards Support Ticket Start New Ticket Mailing Lists Testimonials Log in Register What's new What's new Latest activity Authors Menu Log in Register JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding. Pakistan Web Portal Sep 12 The Life of Last Year Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah By Sohaib Marghub intelligent086 Today at 2:28 AM 15 1 محمد علی جناحؒ کی زندگی کا آخری برس ۔۔۔۔۔۔ تحریر : صہیب مرغوب ۔! 1948 کا سال قتل عام کی روک تھام، مسئلہ کشمیر کے حل اور ملکی معیشت کی بہتری کی... Famous Personalities Continue… Sep 11 Death Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah intelligent086 Yesterday at 4:10 AM 71 6 یوم وفات قائدے اعظم محمد علی جناحؒ لہٰذا انہوں نے 1913ء میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ مسلم لیگ میں ہی انہوں نے مسلمانوں کے... Famous Personalities Continue… Sep 10 Short Biography of Urdu Novelist, Story Writer, Filmmaker Ismat Chughtai ... intelligent086 Thursday at 2:37 AM 207 8 عصمت چغتائی عصمت چغتائی 21 اگست 1915ء کو بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ وہ دس بہن بھائی تھے، چھ بھائی اور چار بہنیں۔ بھائیوں کے ساتھ وہ بھی لڑکوں والے... Famous Personalities Continue… Sep 09 7th September Youm e Tahaffuz e Khatam e Nabuwat (Sallalaho Alaihi Wa Alihi... intelligent086 Wednesday at 5:42 AM 213 5 سات ستمبر یوم تحفظ ختم نبوتﷺ ۔۔۔۔۔ پروفیسر ڈاکٹرمحمد صدیق خان قادری عقیدہ ختم نبوتﷺ پر ایمان اور اس کا تحفظ دین کا لازمی اور بنیادی تقاضا ہے... Islam Continue… Sep 09 Dramay Hamari Saqafat Se Dor Kyun? By Iftikhar Baig intelligent086 Wednesday at 4:49 AM 148 3 ڈرامے ہماری ثقافت سے دور کیوں ؟ ۔۔۔۔ تحریر : مرزا افتخار بیگ ۔100 سے زیادہ سیریلز دیکھے گئے مگر ان میں چند ہی سیریلز سنجیدہ موضوعات سے متعلق تھے... Entertainment Society Culture Continue… Sep 09 Islam Ke Kilaaf Sazishon Ka Sad-e-Baab By Liaqat Baloch intelligent086 Wednesday at 4:17 AM 130 5 اسلام کے خلاف سازشوں کا سدِ باب ۔۔۔۔۔ تحریر : لیاقت بلوچ سات 7ستمبر1974ء کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا تو مولانا... Islam Continue… Sep 09 Bhang Ki kasht By Munir Ahmad Baloch intelligent086 Wednesday at 2:16 AM 139 5 بھنگ کی کاشت ۔۔۔۔۔ منیر احمد بلوچ کینسر جیسے انتہائی موذی اور خطرناک مرض میں مبتلا مریضوں کی کیمو تھراپی کے دوران اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ ایسے... Miscellaneous Continue… Sep 09 QuranHadith Youm-e-Hijab aur Yaad Gaar Kirdaar By Hafiz Muhammad Idrees intelligent086 Wednesday at 2:04 AM 216 5 یومِ حجاب اور یادگار کردار .... حافظ محمد ادریس اسلامی تعلیمات میں پوری انسانیت کے لیے خیر و بھلائی ہے۔ ہمارے دینی شعائر میں شرفِ انسانیت کا... Islam Society Culture Continue… Sep 09 Bhang By Dr Hussain Ahmed Paracha intelligent086 Wednesday at 1:38 AM 108 4 بھنگ ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر حسین احمد پراچہ جناب فواد چودھری سے ہماری ہلکی پھلکی یاد اللہ ہے۔ نہایت ذہین شخص ہیں۔ عوامی سیاست کے تقاضے اپنی جگہ مگر نجی... Miscellaneous Continue… Sep 07 Remembering 6th Sept 1965 : Incredible Images From The War Zone inaya Monday at 8:35 AM 3,065 13 September 6th is a red letter day in the history of Pakistan when our armed forces with the solid support of the peopleexhibited extraordinary... Military Democracy Continue… Sep 07 Jang e September 1965 Kaise Shuru Huii ? By Sohaib Marghub intelligent086 Monday at 3:28 AM 192 8 جنگ ستمبر1965ء کیسے شروع ہوئی؟۔۔۔۔۔ تحریر : صہیب مرغوب پاک فوج نے لاہور کو فتح کرنے کے بھارتی فوج کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے امریکہ بھارت... General Knowledge Military Democracy Continue… Sep 07 6th September 1965 By Professor Javed Iqbal Nadeem intelligent086 Monday at 3:01 AM 214 6 چھے ستمبر 1965 ۔۔۔۔۔ پروفیسر جاوید اقبال ندیم جب بھارت نے کئی محاذ کھول دئیے تھے پاک فوج نے دشمن پر عقاب کی طرح جھپٹ کر اسے ہر محاذ پر پیچھے... General Knowledge Continue… Sep 07 Short Biography Of Maj Raja Aziz Bhatti Shaheed By Tayyab Raza Abidi In Urdu intelligent086 Monday at 2:27 AM 149 5 میجر عزیز بھٹی شہید ....تحریر : طیب رضا عابدی آپ نے جرات و بہادری کی تاریخ رقم کی نشان حیدر کا اعزاز پانے والے میجر عزیز بھٹی شہید نے جرات و... Famous Personalities Military Democracy Continue… Sep 06 Pakistan Defense Day Speech In English Veer Sunday at 11:10 PM 42,571 7 Pakistan Defense Day Speech in English for Students Bazo tera towheed ki quat se qavi hay Islam tera des hay to Mustafvi hay Mr President, my... Continue… Sep 06 India Kab Mulk Bana By Sohaib Marghub intelligent086 Sunday at 1:34 AM 172 3 ’’انڈیا‘‘ کب ملک بنا؟۔۔۔۔۔۔ تحریر : صہیب مرغوب یہ ہندوئوں نے بنایا یا مسلمانوں نے ،نئی بحث شروع انڈیا میں تاریخ اور تاریخی کرداروں کے کردار میں... General Knowledge Continue… Sep 04 536 AD — the worst year in history Falak Sep 4, 2020 335 2 2020 has already been immortalised. It is a year that nobody will forget. However, when speaking of the worst year recorded in human history there... General Knowledge Continue… Sep 03 Jo Raha Tu Naam Hussain (R.A) ka Jise Zinda Rakhti Hai Karbala By Maulana... intelligent086 Sep 3, 2020 284 3 جو رہا تو نام حسین ؓ کا جسے زندہ رکھتی ہے کربلا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا محمد طارق نعمان حضرت امام حسین ؓ کے فضائل و مناقب میں بہت سی حدیثیں ملتی ہیں۔... Islam Continue… Sep 03 3 Roman Hukmarano Ki Ibratnak Maut By Eng Rehma Faisal intelligent086 Sep 3, 2020 211 5 تین رومن حکمرانوں کی عبرتناک موت ۔۔۔۔۔ تحریر : انجینئررحمیٰ فیصل زمانہ قدیم میں بعض ظالم حکمرانوں نے اپنی رعایا کی ترقی اور انہیں سہولتوں دینے... General Knowledge Continue… Sep 03 Quiz Muharram Quiz #1 - August 2020 Saad Sheikh Sep 3, 2020 490 6 Islamic Trivia Quiz about Muharram on Pakistan Web. Muharram is the first month of the Islamic calendar. It is one of the four sacred months of... Islam Miscellaneous Continue… Sep 03 Padmavati By Sohaib Marghub intelligent086 Sep 3, 2020 220 5 ’’پدما وتی‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : صہیب مرغوب محمد جائسی کی ایک نظم نے راجپوتوں کی سیاست بدل دی چھ سو اسی ایکڑ پر محیط قلعہ چھتوڑسیاحوں کی توجہ کا... Famous Personalities General Knowledge Continue… 1 2 3 … Go to page Go 22 Next 1 of 22 Go to page Go Next Last Pakistan Web Family السلام علیکم دوستوں آجکل کے ماڈرن اور سوشل دور میں جب ہم پاکستان ویب سائٹ پر آتے ہیں تو ایک سب سے الگ اور منفرد پلیٹ فارم ملتا ہے یہاں سب سے قابل تعریف یہاں کا سٹاف اور ممبرز کا رسپانس ہے۔ جب میں یہاں آئی تھی، میں صرف ایک ناول اور ڈائجسٹ کی تلاش میں تھی مگر پاکستان ویب سے جڑنے کے بعد میں نے ایک الگ کیث دنیا دریافت کی جہاں مجھے بہت اچھے دوست ملے، اپنے خیالات کے اظہار کرنے اور بہت سے معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے، اپنے دوستوں اور پاکستان ویب سٹاف کے ساتھ ہم نے بہترین وقت گزرا ہے بلکہ میں ایک ناول ریڈر سے ایک رائٹر بنی، میرے اندر کی ان صلاحیتوں کو پاکستان ویب نے اجاگر کیا جن سے میں ناآشنا تھی۔ پاکستان ویب اپنے آپ میں سوشل نیٹ کا ایک مکمل جہاں ہے جہاں آپکو زندگی، دوست، دنیا کی ہر خبر ملکی و غیر ملکی، شاعری، مذہب، علم وفنون، ڈرامہ، ناول، کلام اور وہ ہر معیاری چیز اور بات جس کو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ اور باقی سب سوشل میڈیا سے ہٹ کے ایک مہذب اور شائستہ ماحول میں انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان ویب سائٹ ایک ایسی ہی جگہ ہے جہاں ایک مکمل فیملی اور دوستانہ ماحول ہے۔ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اس شاندار پاکستان ویب کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں، شکریہ ہمیں اس شاندار پاکستان ویب سائٹ کا حصہ بنا کے اتنا کچھ سکھانے کے لئے اور ہمیں اتنا اعتماد، عزت اور پیار چننے کے لیے۔اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاکستان ویب فیملی کو یوں ہی سدا سلامت رکھے، ہماری پاکستان ویب سے جڑے ہر انسان کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے اور خاص طور پر ہمارے سعد سر اور ویر بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین⁦♥️⁩شکریہ پاکستان ویب فیملی۔ لویو ڈاکٹر محمد دانش ارائیں بِسْـــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْــــــــــــــمِالسلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہسب سے پہلے تو ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ فورم ( پاکستان ویب) متعارف کروایا.آپ نے لکھا پانچ سال قبل یہ فورم پہچان کے نام سے کام کر رہا تھا حادثاتی طور پر اس کا ڈیٹا ضائع ہو گیا یہ جان کر ہمیں دکھ ہوا اور دوبارہ فورم بحال کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فورم کی باقاعدہ سرگرمیاں دیکھ کر اس بات کا احساس نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب اردو ورلڈ فورم پر یادگار وقت گزار چکے ہیں.میں جب سے یہاں رجسٹرڈ ہوا ہوں مجھے میرے مزاج کے مطابق ہر موضوع پر معیاری لٹریچر پڑھنے کو مل رہا ہے فرصت نا ہونے کے باعث تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا لیکن پڑھتا ضرور ہوں.سٹاف کی محنت منہ بولتا ثبوت ہے، فورم کا ہر سیکشن باقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے. زیادہ لکھنے سے بہتر یہی ہے فورم کے لئیے معیاری مواد مہیا کرنیوالے ممبرز اور انتظامیہ ( پڑھا تھا صرف شیخ سعد اور ویر پر مشتمل ہے) قابل تعریف ہیں.آخر میں یہ ضرور لکھوں گا( یہ آغاز میں لکھنا تھا) یہ ایک فیملی فورم ہے ہمارے لئیے اس حد تک قابل اعتبار اور قابل اعتماد ہے ہماری خواتین اس فورم کی ممبر ہیں.اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ فورم اسی طرح ترقیوں کے زینے چڑھتا رہے. کچھ پاکستان ویب کے بارے ہم نے یہ فورم اپنی بہت ہی پیاری سی بہن ماریہ اپیا اور بہت ہی قابلِ احترام حبیب بھیا کی دعوت پر جوائن کیا۔ اس فورم کے بارے میں ہم کہنا چاہیں گے کہ یہ ایک خوبصورت فیملی کی مانند ہے جو آج کل کے افراتفری اور بے حسی کے دور میں پاکستان کے مختلف خطوں کے لوگوں کو ایک خوبصورت رشتے میں باندھے ہوئے ہے۔ چونکہ ہمیں اس فورم کا حصہ بنے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے وجہ ہے کہ ہم یہاں صرف چند ممبران کو جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہاں کے لوگ اجنبی ہیں بالکل گھر کی طرح ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول جہاں ہر کوئی اپنی آراء کا اظہار بلا جھجک کر سکتا ہے۔ یہاں کے ممبران ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی بہن بھائیوں کی طرح چاہتے اور عزت و احترام دیتے ہیں کیونکہ دیکھنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک خوبصورت چہرے سے لاکھ درجے بہتر وہ خوبصورت گفتگو اور بات چیت ہوتی ہے جو اس رنج و الم کے دور میں کسی کو اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے اس کے دکھ کو کم کرنے کی وجہ بنے۔اس فورم کی سب سے اچھی بات جو ہمیں بہت ہی پسند آئی وہ ہے سٹاف ممبرز اور دیگر ممبران کے درمیان ایک خوبصورت دوستانہ تعلق اور مکمل کوآپریشن جو کسی بھی فورم کی ترقی کے لئے ایک بنیادی اور اہم بات ہے کیونکہ موج ہے دریا میں، اور بیرونِ دریا کچھ نہیں۔ ماشاء اللہ یہاں کے سٹاف ممبران بہت ہی محنتی ہیں۔ قابلِ تعریف و قابلِ تحسین بات یہ ہےکہ ابھی صرف ویر برو اور سعد بھائی ہی اس فورم کی دیکھ بھال کر رہے ہیں (اس فورم کی شہزادی، پرنسز بھی کبھی کبھی شرفِ دیدار بخش دیتی ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے۔آمین) لیکن پھر بھی اس فورم کی کارکردگی دیکھنے کے لائق ہے۔ ماشاءاللہ۔ تو جب سب سٹاف ممبران وقت نکال کے اپنے فرائض ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو انشاءاللہ اس فورم کو چار چاند لگ جائے گے۔ہماری طرف سے بہت ساری داد و تحسین سٹاف ممبرز کے لئے جنہوں نے پاکستان ویب جیسا خوبصورت اور فیملی فورم تشکیل دیا۔کیونکہ آج کل کا دور جیسا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے، وضاحت کی ضرورت نہیں لیکن ہمیں خوشی ہے کہ پاکستان ویب فورم اس دور میں بھی دنیا کے سامنے پاکستان کا نظریہ بہت ہی پر امن طریقے سے پیش کر رہا ہے۔ آپ کو یہاں کوئی لڑائی جھگڑے یا تفرِّقہ والا سین نظر نہیں آئے گا۔ کوئی غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ بلکہ ہر طرح کی اسلامی معلومات و تعلیمات کا یہ بہت ہی عمدہ سورس ہے۔ ہرنظریے اور ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کے لئے بہت کچھ موجود ہے جو ہر طرح سے معیاری ہے۔ قرآن و احادیث پر مشتمل خوبصورت اور دلکش تھریڈز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔ معیاری ادب اور شاعری کے نمونے بھی نظر آئیں گے۔ المختصر ہر طرح کے ذہن اور تخیل کے لئے یہ ایک اچھا فورم ہے جو پاکستان کی ثقافت اور اردو زبان کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس کے ممبران بھی اپنا فریضہ استطاعت کے مطابق انجام دے رہے ہیں۔ خاص طور پہ ماریہ اپیا اور حبیب بھیا اس فورم کے سرگرم رکن ہیں جو اپنا کام نہایت ہی خلوص اور محنت سے سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی ممبران بھی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان فورم ویب کے گیسٹ ویزیٹر کو ضرور ریکمنڈ کریں گے کہ وہ اس فورم کا حصہ بنیں۔ اور سٹاف ممبران سے یہ گزارش ضرور کریں گےکہ پاکستان کی زبان و ثقافت کو فروغ دینے میں اپنی پوری کوشش کریں، اسلامی تعلیمات و قوانین کو بھی ضرور نظر میں رکھئے گا اور دیگر فورم کی طرح کبھی بھی اپنے فورم پر غیر اخلاقی مواد کو شامل مت کیجئے گا کہ یہ دنیا و آخرت کے لئے سود مند نہیں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ Portal categories Arts 6 Career 2 Coronavirus 34 Drama 37 Education 9 Entertainment 39 Famous Personalities 51 General Knowledge 90 Health 52 Islam 103 Kids Corner 26 Latest News 17 Literature Humor 23 Military Democracy 5 Miscellaneous 20 Novel 6 Poetry 12 Politics 11 Recipes 59 Science Technology 8 Society Culture 31 Travel Tourism 6 Forum sections Your Feelings and Emotions Express Your Feelings Threads 2K Greetings to Your Loved Ones Threads 211 Pyar Ishq aur Mohabbat Kaddah Threads 378 Share Your Fears, Worries, Sorrows Threads 130 Discussions Opinions Discussion on Serious Topics Threads 816 Off-Topic Discussions Threads 328 People s Opinions (Polling Booth) Threads 157 Have Fun with PWPians Gup Shup Corner Threads 1K Thread Games Threads 232 Muskurahtein Threads 3K Funny Stupid Questions Threads 307 Events Festivals Social Events and Festivals Threads 431 Azadi Mubarak Threads 60 Ramadan ul-Mubarak Threads 114 Pakistan Ramadan Timings (Sehr-o-Iftar) Threads 17 Eid ul-Fitr Mubarak Threads 38 Eid ul-Adha Mubarak Threads 41 Saalgira Mubarak Threads 135 Islam Islam Muslim Ummah Threads 1K The History of Islam Threads 333 Seerat-e-Nabvi (PBUH) Threads 59 Seerat-e-Ummahat-ul-Momineen Threads 19 Seerat-e-Sahabah Threads 61 The Education of Islam Threads 2K Islamic Questions Answers Threads 102 Islamic Republic of Pakistan Pakistan People of Pakistan Threads 443 Elections in Pakistan Threads 73 Pakistan Ki Awaz Threads 18 Famous Pakistanis Threads 97 The Founders of Pakistan Threads 191 Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah Threads 94 Allama Muhammad Iqbal Threads 56 Madar-i-Millat Fatima Jinnah Threads 2 Introduction to Pakistan Threads 267 The History of Pakistan Threads 46 Culture of Pakistan Threads 15 Flora and Fauna of Pakistan Threads 4 Geography and Climate of Pakistan Threads 4 Information Technology of Pakistan Threads 4 Religions Languages of Pakistan Threads 2 Currency Notes Stamps of Pakistan Threads 7 Tranportation Structure of Pakistan Threads 6 Divisions Subdivisions of Pakistan Threads 131 The Armed Forces of Pakistan Threads 112 Urdu Adab Urdu Adab Threads 1K Quotes from Urdu Novels Stories Threads 343 Urdu Aqwal-e-Zareen Threads 386 Share Your Writing Threads 148 Biography of Urdu Writers Threads 34 Urdu Words and Meanings Threads 11 Dictionary Feedback Suggestions Threads 60 Urdu Poetry Urdu Ghazal, Nazm Ashaar Threads 13K Urdu Ghazal Threads 4K Urdu Nazm Threads 1K Urdu Ashaar Threads 2K Urdu Poetry on Popular Topics Threads 2K Regional Poetry Threads 370 Share Your Poetry Threads 913 Biography of Urdu Poets Threads 27 English Literature Forum Your Favourite English Quotes Threads 129 Library Pakistan Digital Library Threads 5K Education, Knowledge IT Pakistani Students Corner Threads 333 General Knowledge Threads 510 Pakistan Information Technology Threads 98 Tech, Gadgets Telecom Threads 154 Contests, Awards, Interviews Competitions by Pakistan Web Threads 43 News, Articles, Entertainment Pakistan News Current Affairs Threads 2K Urdu Articles Columns Threads 4K Pakistan Cricket Threads 454 Entertainment News Threads 2K Geo Kahani Dramas Threads 392 Geo Kahani Past Dramas (Archive) Threads 392 Hum TV Dramas Threads 1 Hum Sitaray Dramas Threads 140 Hum Sitaray Past Dramas (Archive) Threads 0 Hum Masala Cooking Shows Threads 933 Express Entertainment Dramas Threads 0 Ramadan Special TV Programs Threads 125 Urdu 1 Dramas Threads 10 Eid Special TV Programs Dramas Threads 205 Eid Shows Programmes Threads 77 Eid Telefilms Threads 95 Chand Raat Special Threads 10 Popular Pakistani Shows Threads 227 Pakistani Drama Songs OST Commercial Ads Threads 99 Fashion, Beauty, Health, Cooking Fashion Pakistan Threads 566 Pakistani Fashion Designers Threads 10 Pakistani Fashion Models Threads 29 Pakistani Fashion Stylists Threads 21 Pakistani Fashion Trends Threads 50 Beauty Style Threads 501 Beauty Style Tips Threads 82 Home Spa Threads 24 Cosmetics Make Up Threads 37 Helpful Tips for Skin Hair Care Threads 63 Mehndi Designs Threads 42 Pakistani Dresses Threads 141 Hair Styles Threads 32 Living Lifestyle Threads 622 Fitness Health Threads 397 Home Garden Threads 41 Family Relation Parenting Guide Threads 47 Pakistani Foods Recipes Threads 468 Children Parenting Teens Kids Forum Threads 293 Muslim Name Guide Threads 91 Members online No members online now. Total:17 (members:0, guests:17) Robots:18 Members recently online M Q R S M A R Total: 28 | Total may include hidden members. Latest posts Pagal Latest: intelligent086 32 minutes ago Muskurahtein Ghusse Se Junoon Tak By M Ibrahim Khan Latest: intelligent086 53 minutes ago Urdu Articles Columns Kids Stories Aadhi Sultanat Inaam Latest: intelligent086 Today at 4:52 AM Teens Kids Forum Notice Le Liya Gya Hai By Asif Affan Latest: intelligent086 Today at 4:40 AM Urdu Articles Columns QuranHadith Ehl-e-Khana Se Husn-e-Salook Ki Fazeelat By Maula Rizwan Allah Peshawari Latest: intelligent086 Today at 4:14 AM The Education of Islam Monthly Bills of Pakistan.web.pk 0% Total amount $0.00 Goal $50.00 Donation ends: Jun 30, 2020 Donate View Share this page Facebook Twitter Reddit Pinterest Tumblr WhatsApp Email Link Contact us Terms Privacy policy Help RSS Forum software by XenForo 2010-2020 XenForo Ltd. Parts of this site powered by XenForo add-ons by Dadparvar 2011-2020 Xen-Pro (Details) Top

TAGS:Web Pakistan Social 

<<< Thank you for your visit >>>

Pakistan's most decent social media and community website to share and express peaceful feelings, thoughts and love. Pakistan Web offers Muslim prayer...

Websites to related :
Queensland Historical Atlas |

  Over the past thirty years three rapidly growing urban areas in south-east Queensland have merged into a two hundred kilometre long city. In January 1

Nederlands Minecraft Wiki

  Deze pagina is het laatst bewerkt op 12 okt 2013 om 19:34. De inhoud is beschikbaar onder de Creative Commons Naamsvermelding.

No Smokes: an anti-smoking tool

  No Smokes acknowledges the traditional custodians of lands across Australia, and advises site visitors that this website may contain images or names o

Web Server's Default Page

  Web Server's Default Page This page is generated by Plesk, the leading hosting automation software. You see this page because there is no Web site at

Journal of Ethnobiology and Ethn

  Congratulations to Professor Andrea Pieroni! Journal of Ethnobiology and Ethnomedicineis a top-rated Springer Nature journal.Thisexceptional editorper

Filth Matures Porn Videos - Free

  Make sure you have enough time and space to watch our breathtaking free mature porn tube videos online - you can lose control of the throbbing monster

ANU Fenner School of Environment

  Climate History Australia launchesHelp complete Australia’s longest daily weather record We’ve tracked 4 ways Australia’s environment has repaired

Domain Not Found

  This domain is not part of the VanwaNet content delivery network. Contact support@vanwanet.com for assistanceCDN and DDoS Mitigation by VanwaNet

Personalized Rotating Message Pe

  Light up your world with YOUR OWN Light Up pen collection! Click HereJoin Our NewsletterBe the first to know about upcoming deals! Email Address

The Shufflers Official Website

  The Shufflers Official Website for the webcomic series, The ShufflersAnd so, another story has drawn to a close. Despite the eerie timing of this comi

ads

Hot Websites