M BILAL M - Urdu Font - Urdu Keyboard - Urdu Software - Free Download

Web Name: M BILAL M - Urdu Font - Urdu Keyboard - Urdu Software - Free Download

WebSite: http://www.mbilalm.com

ID:66168

Keywords:

Font,Urdu,BILAL,

Description:

دریائے چناب کے کنارے پر۔۔۔ آسمان پر چھائی کہکشاں۔۔۔ اک جلتا الاؤ۔۔۔ اک بیری کا درخت۔۔۔ اور اس کے پاس درویش کی کُٹیا۔۔۔ ”اور اس کٹیا کے ماتھے پر لکھوایا ہے… سب مایا ہے“۔۔۔ سڑک چھوڑی، بند سے اترے اور عین کنارے پر چلتے چلتے گھاس پھوس سے بنی کُٹیا کے قریب پہنچے۔ اس دشت و بیابان میں ایک طرف رات شدید تاریک، خطرناک کیڑے مکوڑوں کا گڑھ، اور دوسری طرف چناب میں طغیانی بڑھ رہی تھی۔ پانی کناروں سے باہر نکلنے ہی والا تھا۔ مگر اک دیوانے کو اپنے مطلوبہ نظارے کی تصویر درکار تھی۔ اور پھر اسی دوران کنارہ ٹوٹ کر گرا، پانی تیزی سے باہر نکلا اور مجھے مزید پڑھیے ایک وقت تھا کہ لاہور شہر میں درخت کاٹ کر سیمنٹ سریا اُگایا جا رہا تھا اور حکومتِ پنجاب سارے پنجاب کو بھول کر صرف لاہور کو ہی ”لاہور شریف“ بنانے پر لگی ہوئی تھی۔ مگر شاہدرہ ریلوے پھاٹک پر ایک ”فلائی اوور“ بنانے کی زحمت نہ کی گئی۔ جی ٹی روڈ جیسی اہم سڑک کا کوئی پرسانِ حال نہ تھا۔ پتہ نہیں جی ٹی روڈ اور خاص طور پر گجراتیوں سے کس چیز کا بدلہ لیا جا رہا تھا۔ خیر خدا خدا کر کے اب لاہور سیالکوٹ موٹروے بن چکی ہے اور پوچھنا یہ تھا کہ عوام کے پیسے سے بننے والے اس تحفہ کے لئے شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟ آیا کسی ٹھیکیدار کا یا پھر نون شون عین غین کا، یا پھر مزید پڑھیے ساڑھے چھ ہزار سال بعد جب دوبارہ نیو وائز نامی دم دار ستارہ سورج کا چکر لگانے آیا تو خلائی سپر کمپیوٹر نے ایک سائی بورگ نما انسان کو کہا کہ ابھی یعنی 8520 عیسوی میں دریائے چناب کنارے جس جگہ تم بیٹھے ہو، ساڑھے چھ ہزار سال پہلے 2020ء میں بالکل اسی جگہ سے ایک پاگل نے اسی دم دار ستارے کی تصویر بنائی تھی۔ انسان نے کہا کہ کیا تمہارے ریکارڈ میں وہ تصویر ہے؟ ”گھیم گھیم“ اور پھر کمپیوٹر نے یہ والی تصویر اسے دیکھا دی۔ اس پر انسان بولا کہ مجھے اس تصویر کی مکمل معلومات دو۔ یوں کمپیوٹر کہنے لگا کہ ہزاروں سال پہلے یہیں قریب ہی کچھ ایسے دوست رہا کرتے تھے کہ مزید پڑھیے وقت گزرتا جا رہا ہے مگر کورونا کی وجہ سے ایسے مجبور ہوئے بیٹھے ہیں کہ سیروسیاحت کے واسطے دور دراز جنگل بیابانوں اور پہاڑوں وغیرہ میں نہیں جا سکے۔ اب تو ماضی کے سفر بھی خواب سے لگنے لگے ہیں۔ بلکہ میں تو پوچھتا پھر رہا ہوں ”سنا ہے زمین پر پہاڑ بھی ہوتے ہیں“۔ جس طرح زندہ رہنے کے لئے کھانا ضروری ہے ایسے ہی ہم جیسوں کے لئے ”سفری ریاضت“ بھی ضروری ہے، ورنہ ”پھاوے“ ہو جائیں۔ لیکن کورونا سے لڑائی ایک باقاعدہ جنگ ہے اور اس جنگ میں کافی کچھ معطل ہو چکا ہے۔ لہٰذا سکون کی تلاش میں سفارشیں کروا کر اور رشوتیں دے کر جانا تو کیا جانا۔ اوپر سے قدرت کی کھوج میں بھی دو نمبری مزید پڑھیے آپ لوگوں کا علم نہیں مگر میرے لئے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا صرف دل پشوری ہی نہیں بلکہ میں انہیں کسی حد تک سنجیدہ بھی لیتا ہوں۔ کیونکہ یہ سب معمولی اوزار نہیں اور اوپر سے اگر اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں تو پھر سنجیدہ لینا بنتا ہے۔ ورنہ وقت ضائع ہونے کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔ لہٰذا کچھ شغل میلہ ہو تو کچھ تعمیری کام بھی ہو۔ بہرحال میں اپنی فیس بک پوسٹس پر تشریف لانے والوں کو یاد رکھنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ مجھے ان مہربانوں کے نام معلوم ہوں اور میں ان کی قدر کر سکوں۔ اب بڑھتے ہوئے معاملات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ کام اور فرینڈز لسٹ اور فرینڈ ریکویسٹس کو خودکار طریقہ سے ہینڈل کرنے اور ایسے دیگر فیس بکی معاملات کی دیکھ بھال کے لئے ایک سسٹم تیار ہے۔ جو کہ خودبخود سارے کام مزید پڑھیے

TAGS:Font Urdu BILAL 

<<< Thank you for your visit >>>

M Bilal M's Website. Here you will find free Urdu Fonts, Urdu Keyboard, Urdu Installer, Free Urdu Software, Urdu Tools and information about computer in Urdu. Here you will also find M Bilal M's Writings.

Websites to related :
KDE.news |

  Submitted by Paul Brown on Fri, 2020/09/11 - 10:13pm It was a fine day in Onlineland and Akademy attendees were in a festive mood, not least because

Sudtipos foundry · Home

  We are happy to announce that our Clockmaker font have been selected to be part of the Tokyo Type Directors 2020 edition. We are very happy to announc

Paddock Wood Brewing Co.

  GrowlersChoose from 7 beers on Tap! Our selection changes daily, so check out our Facebook Page or Instagram for the latest Menu. Black Cat Black Lag

Optical Engineering

  Editor-in-Chief: Michael T. Eismann, Air Force Research Laboratory, USA Optical Engineering publishes peer-reviewed articles reporting on research, d

Technion - Electrical Engineerin

  The department of EE has been successful to recruit the best young researchers in Israel,... Read MoreRead more about: Grooming leaders By providing

KLA | Leaders in Process Control

  The future is ours to create. Discover how you can join us and advance humanity. Learn More Performance Our enhanced portfolio of advanced packaging s

www.darkshire.net default page

  This is the hosted site of John Kim and others. Please visit the personal sites directly.

WEBRIS // Enterprise SEO Agency

  Meet your new SEO team. We help clients make more money from search engines. Check our track record → SEO Exploding organic traffic for tech publis

Books, Blogs, and Beyond

  By Tom Collins If you ve read some of my own posts on ROi, you ll know why I just had to share a couple of quotes from Bryan Eisenberg s The True ROI

The Omni Group Forums

  It's Like Paper, Only Better. Discuss creating documents with OmniOutliner in this category. Discuss OmniWeb, OmniDiskSweeper, or any of Omni's other

ads

Hot Websites